فضاءل ختم خواجگان قادریہ غوثیہ محبوبیہ
برادران طریقت کی خدمت میں ختم خواجگان رضوان اللہ تعالی علیہم اور شجرہ شریف عالیہ

غوثیہ محبوبیہ بالا اختصار پیش کیا جاتا ہے۔ختم خواجگان پیران طریقت قادریہ غوثیہ سلسلہ وار پیران پیر حضرت غوث الاعظم سید محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے ہمارےسلسلہ کا معمول ہے
اور دیگر تمام ختموں سے اعلی اور افضل اور شرف قبولیت ایزدی میں زور اشر ہے۔ اولیاء اللہ سے محبت و عقیدت رکھنے والوں اور سلسلہ قادریہ میں با قاعدہ بعیت شدہ اصحاب کیلے ختم خواجگان قادریہ بمہ شجرہ بژی مستند حشیت و اہمیت کا حامل ہے۔ کیونکہ شجرہ عالیہ کے پڑھنے سے اپنے شیخ مقتداء سے لیکر سرکار دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام حضرت اولیاء کی توجہ باطنی شامل ہو جاتی ہے۔جس سے پڑنے والے کی ظاہرو باطنی شکل و مصیبت رفع ہو جاتی ہے۔ اس ختم شریف کی برکت سے ایک ہزار حاجات برآتی ہے اور اللہ کریم اپنے سوا تمام مخلوخ کی محتاجی سےاور شیطان و نفس جیسے خطرناک دشمن سے حفظ وامان نصیب ہوتی ہے۔ اس ختم شریف کے پڑھنے والون کی دینی ،دنیاوی، روحانی۔ ۔اخروی جمیع مشکلات کا ازالہ اور کشاسش رزق اور خیرو برکت کثیر ہو تی ہے۔ اجتماعی اور انفرادی طور پر اس ختم شریف کا انعقاد روحانی جزب وتسکین۔ دنیاوی خوشحالی وشادمانی باہمی اتحاد ویگا نگت اور حب ملک و ملت کو ابھارنے کا باعث ہے ۔اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اور جمیع بزرگان سلسلہ قادریہ کے فیضان سے اس ختم کواجگان کا انعقاد کرنیوالوں اور شرکت کرنیوالوں پر اپنی رحمتون اور عنایات و نوازشات کا نزول فرماتا ہے۔غرض کہ اس ختم شریف کے فوالد احاطہ تحریر سے باہر ۔ اللہ ہمیں استفادہ کرنیکی توفیق بخشے۔ آمین
ختم خواجگان قادریہ غوثیہ محبوبیہ
1- بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 100بار
2- استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ 100بار
3- اللھم صل وسلم علی سید نا محمد قد ضاقت حیلتی
ادرکنی یا رسول اللہ 100بار
4- لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ 100بار
5- سورۃ فاتحہ معہ آمین ا لحمد شریف 7بار
6- سورہ انشراح ا لم نشرح شریف 100بار
7- سورہ اخلاص قل ھو اللہ شریف 100بار
8- لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین 100بار
9- الھم یا مفتح الابواب 100بار
10- الھم یا مسبب الاسباب 100بار
11-الھم یا کافی المھمات 100بار
12- اللھم یا مفتح الابواب 100بار
13 - اللھم یا مسبب الاسباب 100 بار
14-اللھم یا کافی المھمات 100بار
15- اللھم یا دافع البلیات 100بار
16 - اللھم یا شافی الا مراض 100بار
17- اللھم یا جواد المنعم 100بار
18- اللھم یا مجیب الدعوات 100بار
19- اللھم یا ذاالجلال والاکرام 100بار
20- اللھم یا غیاث المستغیثین اغثنا 100بار
21- اللھم یا ارحم الرحمین 100بار
22- یا سید محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی شیاء للہ بار1111
23- یا حبیب رحمۃللعالمین یا شفیع المذنبین 100بار
24- اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد قد ضاقت
حیلتی ادرکنی یا رسول اللہ 100بار
سب کھرے ہو کر مجلس میں اکیلا آدمی بلند آواز سے
سلام ایک بار پڑھے پھر سب ملکر محفل میں ہم آواز ہو کر پڑھیں
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا شفیع المذنبین اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا سید المرسلین اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا من ارسلھ اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا من عظمھ اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا من شرفھ اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا خیر خلق اللہ السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا جد الحسن والحسین السلام
الصلوۃ والسلام علیک یا رحمۃ اللعالمین السلام
سلام کے بعد تمام مجلس بیٹھ جاے اور ایک آدمی کھڑاہو کر شجرہ پڑھے
شجرہ شریف کے اختتام پر اسطرح دعا کریں
یا اللہ کریم اس شجرہ شریف کے سچے اور پاک ناموں کی برکت سے اوربوسیلہ قطب الا قطاب غوث الثقلین حسنی وا حسینی محبوب ربانی سرچشمہ عرفانی سید محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی صاحب المراج و تابع النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے حال پر رحم فرما یا اللہ کرم ہمیں بھی ان بزرگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق فرما یا اللہ کریم جو کچھ ان اولیاء کرام کو عطا فرمایا ہے وہ ہمیں عنایت فرما یا اللہ کریم اس ختم خوجگان کا ثواب اور جو کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ھے۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں ہدیۃ و تحفۃ پیش کیا جاتا ھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل جمیع انبیاء ، وشہداء وصالحین اور بزرگان سلسلہ قادریہ چشتیہ نقشبندیہ اور جملہ خاندان طریقت کے بزرگوں اور کل مسلمان مرد ،عورت، چھوٹے بڑے جو اس دنیا فانی سے رحلت فرما گے ہیں ۔ ان سب کی روحوں کو پش کیا جاتا ھے قبول فرما یا اللہ اس ختم خوجگان کی برکت سے ہماری تمام مشکلات حل فرما ۔یا اللہ کرہم ہمیں ظاہری و باطنی بمیاریون سے شفا عطا فرما۔ یا اللہ مخلوخ کے ہر شر سےہمیں بچا کر اپنی حفاظت میں رکھ۔ یا اللہ ہم کو غیروں کے دروازے سے ہٹا کر اپنے دروازے سے ہر قسم کی نعمت عطا فرما۔ یا اللہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی امت پر رحم کر اور ان کی اصلاح فرما۔ یا اللہ اس بستی پر رحم فرما اور یہاں کے رہنے والوں کو نیک بنا کر آپسمیں اتفاق واتحاد نصیب فرما۔ یا اللہ پاکستان کو دشمنوں سے بچا کر ہمشیہ قاءم و داءم اور سلامت رکھ۔ ہا اللہ جو لوگ دعا کے طالب ھے۔ ان سب حضرات حاضر وغاءب کی کل حاجتیں پوری کر کے ظاہری وباطنی نعمتوں سے مالا مال کر۔
انصرنا - فانک خیرالناصرین ۔ واغفرلنا- فانک خیر الغافرین۔
وار حمنا -فانک خیر الرحمین ۔ وافتح لنا- فانک خیر الفاتحین۔
وارزقنا - فانک خیر الرازقین۔
واحفظنا- اھلی ومالی والادی فانک خیر الحافظین ۔
ونجنا- من الفقر والدین وکل مرض وکل شر ما خلق وقوم الظالمین
سبحان اللہ والحمد للہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر- ولا حول ولا قوۃ
الا با اللہ العلی العظیم- وصل اللہ علی خیر خلقھ محمد و الھ
واصحابھ اجمعین برحمتک یا ارحم الرحمین